فهرس الكتاب
2888 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ آخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ فِي الْكَلَالَةِ يَسْتَفْتُونَكَ قُلْ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ
سیدنا براء بن عازب ؓ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہآخری آیت جو نازل ہوئی کلالہ کے بارے میں ہے ۔ «يستفتونك قل الله يفتيكم في الكلالة» ۔
حضرت ابن عباس ؓ کی روایت میں ہےکہ آخری آیت جونبی ﷺ پرناز ل ہوئی وہ سود کےمتعلق تھی ، جبکہ ا س حدیث میں کلالہ کی آیت کا ذکر ہے۔توان میں کوئی تعارض نہیں اس طرح کہ دونوں آیتیں اپنے اپنے موضوع میں آخری ہیں۔