فهرس الكتاب

الصفحة 2907 من 5274

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل

باب: لعان والی عورت کے بچے کی وراثت کا بیان

2907 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ وَمُوسَى بْنُ عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنَا ابْنُ جَابِرٍ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَ ابْنِ الْمُلَاعَنَةِ لِأُمِّهِ وَلِوَرَثَتِهَا مِنْ بَعْدِهَا

جناب مکحول نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے لعان والی عورت کے بچے کی میراث اس کی ماں کیلئے مخصوص کی تھی اور بعد ازاں اس عورت کے وارثوں کے لیے ہو گی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت