فهرس الكتاب

الصفحة 2908 من 5274

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل

باب: لعان والی عورت کے بچے کی وراثت کا بیان

2908 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنِي عِيسَى أَبُو مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

عمرو بن شعیب نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے ' انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اسی کی مانند روایت کی ۔

فائدہ۔چونکہ ایسے بچے کا نسب باپ سے منقطع ہونے کے بعد ماں سے لاحق ہوجاتا ہے۔اس لئے وہی اس کی وارث ہوگی

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت