فهرس الكتاب
الصفحة 2996 من 5274
2996 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ صَارَتْ صَفِيَّةُ لِدِحْيَةَ الْكَلْبِيِّ ثُمَّ صَارَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ سیدہ صفیہ ؓا کو پہلے دحیہ کلبی ؓ نے چنا تھا مگر بعد میں ( ان کے پورے حالات گوش گزار کیے جانے کے بعد ) رسول اللہ ﷺ کے حصے میں آ گئیں ۔
حجم الخط: