3031 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ.
سیدنا جابر ؓ ، سیدنا عمر ؓ سے نقل کرتے ہیں کہ سول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ پہلی حدیث زیادہ مکمل ہے ۔