3077 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ
جناب عروہ بن زبیر ؓ سے روایت ہے ' وہ کہتے ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ کیا تھا کہ زمین اﷲ کی ہے اور بندے بھی اﷲ کے ہیں ' تو جس نے کوئی بنجر لاوارث زمین آباد کی ' تو وہی اس کا مالک ہے ۔ ہمیں یہ بات نبی کریم ﷺ سے انہی لوگوں نے بیان کی ہے جنہوں نے آپ ﷺ سے نمازوں کے احکام بیان کیے ہیں ۔
یہ روایت سندا ضیعف ہے۔لاوارث زمین پر محض قبضہ کرلینا کافی نہیں بلکہ اسےآباد کیاجائے۔تو ملکیت ثابت ہوتی ہے۔
یہ روایت سندا ضیعف ہے۔لاوارث زمین پر محض قبضہ کرلینا کافی نہیں بلکہ اسےآباد کیاجائے۔تو ملکیت ثابت ہوتی ہے۔