فهرس الكتاب

الصفحة 3137 من 5274

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

باب: شہید کو غسل دینے کا مسئلہ ؟

3137 حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِحَمْزَةَ وَقَدْ مُثِّلَ بِهِ وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنْ الشُّهَدَاءِ غَيْرِهِ

سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سیدنا حمزہ ؓ کے پاس سے گزرے ( اور دیکھا کہ ) ان کا مثلہ کیا گیا ہے تو آپ ﷺ نے ان کے سوا کسی اور کا جنازہ نہیں پڑھا ۔

اس سے شہید کی نماز جنازہ پڑھنے کا جوازثابت ہوتاہے۔واللہ اعلم

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت