فهرس الكتاب

الصفحة 3264 من 5274

کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل

باب: نبی کریم ﷺ کیسے قسم کھایا کرتے تھے

3264 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ شُمَيْخٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَهَدَ فِي الْيَمِينِ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي الْقَاسِمِ بِيَدِهِ

سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب بہت تاکیدی قسم کھاتے تو یوں کہا کرتے تھے «والذي نفس أبي القاسم بيده» " قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے ! "

اکثر روایات میں یہ الفاظ اس طرح آتے ہیں۔ (والذي نفس محمد بيده) یعنی ابوالقاسم (کنیت) کی بجائے۔اسم گرامی محمد (ﷺ) نام لیتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت