3265 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَفَ يَقُولُ لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب قسم کھاتے تو یوں کہا کرتے «لا ، وأستغفر الله» " نہیں ! اور میں اللہ سے بخشش چاہتا ہوں ۔ "
روایت ضیعف ہے۔ اور یہ جملہ قسم نہیں بلکہ قسم سے مشابہ ہے۔اس کی اصل یہ ہوسکتی ہے۔ (لا واللہ استغفراللہ) (بزل المجہود)