فهرس الكتاب

الصفحة 3337 من 5274

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل

باب: جھکتا تولنے( کی ترغیب )اور مزدوری لے کر مال تولنے کا بیان

3337 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَعْنَى قَرِيبٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي صَفْوَانَ بْنِ عُمَيْرَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ قَبْلَ أَنْ يُهَاجِرَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: يَزِنُ بِأَجْرٍ.

قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ قَيْسٌ كَمَا قَالَ سُفْيَانُ وَالْقَوْلُ قَوْلُ سُفْيَانَ.

سیدنا ابوصفوان بن عمیرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے ہجرت کرنے سے پہلے میں مکے میں آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ اور یہ مذکورہ بالا حدیث بیان کی ۔ مگر اس میں " مزدوری پر مال تولنے " کا بیان نہیں ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: اس کو قیس نے ( بھی ) اسی طرح بیان کیا ہے جیسے کہ سفیان نے اور سفیان کا قول راجح ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت