فهرس الكتاب

الصفحة 3338 من 5274

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل

باب: جھکتا تولنے( کی ترغیب )اور مزدوری لے کر مال تولنے کا بیان

3338 حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي رِزْمَةَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ لِشُعْبَةَ: خَالَفَكَ سُفْيَانَ؟ قَالَ: دَمَغْتَنِي. وَبَلَغَنِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ قَالَ كُلُّ مَنْ خَالَفَ سُفْيَانَ فَالْقَوْلُ قَوْلُ سُفْيَانَ.

ابن ابی رزمہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا کہ ایک شخص نے شعبہ سے کہا کہ سفیان نے آپ کی مخالفت کی ہے ۔ تو انہوں نے کہا: تو نے مجھے بہت پریشان کیا ہے ۔ حالانکہ مجھے یحییٰ بن معین کی یہ بات پہنچی ہے کہ جو بھی سفیان کی مخالفت کرے ، تو بات سفیان کی راجح ہو گی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت