فهرس الكتاب
الصفحة 3339 من 5274
3339 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ أَحْفَظَ مِنِّي.
شعبہ ؓ سے روایت ہے کہ سفیان مجھ سے زیادہ حافظ تھے ۔
یعنی پہلی روایت جو حضرت سوید بن قیص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے راحج ہے۔
حجم الخط: