فهرس الكتاب

الصفحة 3366 من 5274

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل

باب: بیع عرایا میں مقدار کا بیان

3366 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ الْعَرَايَا أَنْ يَهَبَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ النَّخَلَاتِ فَيَشُقُّ عَلَيْهِ أَنْ يَقُومَ عَلَيْهَا فَيَبِيعُهَا بِمِثْلِ خَرْصِهَا

ابن اسحٰق بے بیان کیا کہ " عرایا " یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کو کھجوروں کے درخت ہبہ کرے ' مگر بعد ازاں ان لوگوں کا آنا جانا اسے شاق گزرے تو ان کے پھل کا اندازہ کر کے خشک کھجور کے بدلے خرید لے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت