3411 حَدَّثَنَا عَلِيُّ ابْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَبِي الزَّرْقَاءِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ: فَحَزَرَ، وَقَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ: وَكُلَّ صَفْرَاءَ وَبَيْضَاءَ: يَعْنِي: الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ لَهُ.
جعفر بن برقان نے اپنی مذکورہ سند سے اس حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور «فحزر» کا لفظ استعمال کیا ۔ اور «وكل صفراء وبيضاء» کے بعد یعنی «الذهب والفضة له» بھی کہا ۔