فهرس الكتاب

الصفحة 3412 من 5274

کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل

باب: مساقات کا بیان

3412 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا كَثِيرٌ يَعْنِي ابْنَ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، حَدَّثَنَا مَيْمُونٌ، عَنْ مِقْسَمٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ... فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ زَيْدٍ، قَالَ: فَحَزَرَ النَّخْلَ، وَقَالَ: فَأَنَا، أَلِي جُذَاذَ النَّخْلِ، وَأُعْطِيكُمْ نِصْفَ الَّذِي قُلْتُ.

جناب مقسم نے بیان کیا کہ جب نبی کریم ﷺ نے خیبر فتح کر لیا ۔ اور زید کی ( مذکورہ بالا ) حدیث کی مانند بیان کیا ۔ اس کے لفظ تھے «فحزر النخل» " پھل کی مقدار کا اندازہ لگایا " اور کہا: ( اگر تم اس اندازے پر مطمئن نہیں ہو تو ) " پھل کی تڑائی میں کر لوں گا اور جو میں نے کہا ہے اس کا آدھا تمہیں دے دوں گا ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت