فهرس الكتاب

الصفحة 3423 من 5274

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

باب: پچھنے لگانے والے کی کمائی کا بیان

3423 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ، وَلَوْ عَلِمَهُ خَبِيثًا لَمْ يُعْطِهِ.

سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے اور حجام کو اس کی اجرت دی ۔ اگر یہ کام یا اجرت خبیث ( حرام ) ہوتی تو اسے نہ دیتے ۔

فائدہ۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے مذکورہ بالا حدیث نمبر 3421وارد لفظ خبیث کاترجمہ واضح ہوگیاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت