فهرس الكتاب

الصفحة 3424 من 5274

کتاب: اجارے کے احکام و مسائل

باب: پچھنے لگانے والے کی کمائی کا بیان

3424 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَالَ: حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ، وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ مِنْ خَرَاجِهِ.

سیدنا انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ جناب ابوجیبہ ( نافع ) ؓ نے رسول اللہ ﷺ کو پچھنے لگائے تو آپ ﷺ نے اسے ایک صاع کھجور دینے کا حکم دیا ۔ اور اس کے مالکوں سے سفارش فرمائی کہ اس پر لاگو خراج میں تخفیف کریں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت