فهرس الكتاب
الصفحة 3727 من 5274
3727 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِي عِصَامٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا شَرِبَ تَنَفَّسَ ثَلَاثًا وَقَالَ هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ وَأَبْرَأُ
سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب پیتے تو تین سانس لیتے اور فرماتے " یہ ( انداز ) پیاس خوب بجھاتا ہے ، ہضم کو قوت دیتا ہے اور تندرستی کا باعث ہے ۔ "
حجم الخط: