باب: دعوت قبول کرنے کا بیان
3739 حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّى، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ، عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ أَيُّوبَ وَمَعْنَاهُ.
ابن المصفی نے کہا ہمیں بقیہ نے بیان کیا اس نے کہا: ہمیں زبیدی نے نافع سے بسند ایوب اسی کے ہم معنی روایت کیا ۔