فهرس الكتاب
الصفحة 3740 من 5274
باب: دعوت قبول کرنے کا بیان
3740 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ دُعِيَ فَلْيُجِبْ فَإِنْ شَاءَ طَعِمَ وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ
سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جسے دعوت دی گئی ہو اسے چاہیئے کہ قبول کر لے ، پھر اگر چاہے تو کھانا کھا لے اور اگر چاہے تو نہ کھائے ۔ "
حجم الخط: