فهرس الكتاب

الصفحة 3908 من 5274

کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل

باب: رمل یعنی لکیریں کھینچ کر کوئی نتیجہ نکالنا اور پرندوں کو اڑا کر فال لینا

3908 حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ عَوْفٌ الْعِيَافَةُ زَجْرُ الطَّيْرِ وَالطَّرْقُ الْخَطُّ يُخَطُّ فِي الْأَرْضِ

عوف ( عوف بن ابی جمیلہ اعرابی ) کہتے ہیں کہ " عیافہ " سے مراد پرندے اڑانا اور " طرق " سے مراد زمین پر لکیریں کھینچنا ہے ۔

دورِ جاہلیت میں ایسے ہو تا تھا کہ آدمی گھر سے نکلتا تو کسی پرندے کو اپنے دائیں جانب اُڑتا دیکھتا تو اسے اپنے لیئے سعد (باعثِ برکت) سمجھتااور اگر وہ بائیں جانب جا رہا ہو تا تواسے نحس (بے برکت) سمجھتا۔ اس مقصد کے لیئےوہ لوگ کبھی پرندے کو از خود بھی اُڑاتے تھے۔ کسی بھی صاحبِ ایمان کے لیئے یہ عمل ناجائز ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت