فهرس الكتاب

الصفحة 3918 من 5274

کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل

باب: بدشگونی کا بیان

3918 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ يَقُولُ النَّاسُ الصَّفَرُ وَجَعٌ يَأْخُذُ فِي الْبَطْنِ قُلْتُ فَمَا الْهَامَةُ قَالَ يَقُولُ النَّاسُ الْهَامَةُ الَّتِي تَصْرُخُ هَامَةُ النَّاسِ وَلَيْسَتْ بِهَامَةِ الْإِنْسَانِ إِنَّمَا هِيَ دَابَّةٌ

جناب عطاء ؓ نے بیان کیا کہ لوگ کہتے ہیں " صفر سے مراد پیٹ کا درد ہے ۔ " جریج نے پوچھ کہ " ہامہ " کیا ہے ؟ تو کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں یہ پرندہ انسانی روح ہوتا ہے جو چیختا چلاتا رہتا ہے ۔ حالانکہ ، انسانی روح نہیں ہوتا بلکہ کوئی زمینی جانور ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت