فهرس الكتاب
الصفحة 3917 من 5274
3917 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ سُهَيلٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ كَلِمَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَقَالَ أَخَذْنَا فَأْلَكَ مِنْ فِيكَ
سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کوئی کلمہ سنا جو آپ ﷺ کو پسند آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا " ہم نے تمہاری فال تمہارے منہ ( کے الفاظ ) سے لی ہے ۔ "
حجم الخط: