3941 حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِمَعْنَاهُ. قَالَ وَكَانَ نَافِعٌ رُبَّمَا قَالَ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْهُ
جناب نافع نے بواسطہ سیدنا ابن عمر ؓ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ ایوب کہتے ہیں کہ جناب نافع کبھی تو «فقد عتق منه عتق» کے لفظ ذکر کرتے اور کبھی نہ کرتے ۔