فهرس الكتاب

الصفحة 3942 من 5274

کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل

باب: ان حضرات کا بیان جو اس حدیث میں غلام سے محنت نہ کرانے کا ذکر کرتے ہیں

3942 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَيُّوبُ فَلَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ شَيْءٌ قَالَهُ نَافِعٌ وَإِلَّا عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ

ایوب نے نافع سے ' انہوں نے ابن عمر ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث روایت کی ۔ ایوب نے کہا: مجھے نہیں معلوم کہ حدیث میں یہ جملہ «وإلا عتق منه عتق» نبی کریم ﷺ کا فرمایا ہوا ہے یا نافع کی طرف سے ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت