باب:...
3979 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ عَقِيلٍ عَنْ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ضُعْفٍ
جناب عطیہ نے سیدنا ابوسعید ؓ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے «من ضعف» نقل کیا ہے ۔ ( یعنی ضاد پر ضمہ کے ساتھ ) ۔