فهرس الكتاب

الصفحة 3982 من 5274

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

باب:...

3982 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ

سیدہ اسماء بنت یزید ؓا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو قرآت کرتے ہوئے سنا «إنه عمل غير صالح» یعنی «عمل» فعل ماضی اور «غير» مفعول بہ یعنی منصوب ۔

اس آیت کریمہ میں جمہور کی قرآت یوں ہے: یعنی عمل ان کی خبر مرفوع۔ اور غیراس کی صفت ہے لہذا وہ بھی مرفوع ہے۔یہ آیت کریمہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کے بارےمیں ہے کہ اس عمل کے صالح نہیں ہیں۔ فعل ماجی میں اس کاترجمعہ ہو گا۔ اس نے غیرصالح (برے) عمل کیے ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت