فهرس الكتاب

الصفحة 3991 من 5274

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

باب:...

3991 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُوسَى النَّحْوِيُّ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَؤُهَا فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو پڑھتے ہوئے سنا «فروح وريحان» ( سورۃ الواقعۃ 89 ) ( یعنی لفظ روح میں " را " کے ضمہ کے ساتھ ۔ )

جمہور کی معروف قراءت را کے فتحہ کے ساتھ ہے جس کے معنی راحت وآرام کیے جاتے ہیں۔اگر (روح) را کے ضمہ کےساتھ پڑھا جائےتو معنی ہوں گے: اسکی روح پھولوں اور نعمتوں میں ہوگی ۔یا اس کے لیے رحمت زندگیاور بقا ہو گی اور نعمتیں ہوں گی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت