فهرس الكتاب

الصفحة 3990 من 5274

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

باب:...

3990 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ يَذْكُرُ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلَى قَدْ جَاءَتْكِ آيَاتِي فَكَذَبْتِ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتِ وَكُنْتِ مِنْ الْكَافِرِينَ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا مُرْسَلٌ الرَّبِيعُ لَمْ يُدْرِكْ أُمَّ سَلَمَةَ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ ؓا سے مروی ہے ، وہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی قرآت تھی «بلى قد جاءتك آياتي فكذبت بها واستكبرت وكنت من الكافرين» ( سورۃ الزمر 59 ) ( یعنی واحد مؤنث مخاطب کے ضیغوں میں " کاف " اور " تا " کے کسرہ کے ساتھ ) ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: یہ حدیث مرسل ہے ۔ ربیع ( ربیع بن انس ) نے سیدہ ام سلمہ ؓا کو نہیں پایا ۔

روایت ضعیف الاسناد ہے۔ جمہور کی معروف روایت مذکر کے صیغوں کے ساتھ ہے جن قراء نےمونث کے صیغوں کے ساتھ پڑھا ہےوہ بلحاط لفط (نفس ہے) جو مونث سماعی ہے۔آیت کریمہ کے معنی ہیں: ہاں کیوں نہیں بلاشبہ تیرے پاس میری آیات آئیں تو تونے انہیں جھٹلایا اور تکبر کیا اور تو کافرتھا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت