فهرس الكتاب

الصفحة 3997 من 5274

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

باب:...

3997 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ أَنْبَأَنِي مَنْ أَقْرَأَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ مَنْ أَقْرَأَهُ مَنْ أَقْرَأَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذَّبُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَرَأَ عَاصِمٌ وَالْأَعْمَشُ وَطَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ وَأَبُو جَعْفَرٍ يَزِيدُ بْنُ الْقَعْقَاعِ وَشَيْبَةُ بْنُ نَصَّاحٍ وَنَافِعُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ الدَّارِيُّ وَأَبُو عَمْرِو بْنُ الْعَلَاءِ وَحَمْزَةُ الزَّيَّاتُ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ وَقَتَادَةُ وَالْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ وَمُجَاهِدٌ وَحُمَيْدٌ الْأَعْرَجُ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ لَا يُعَذِّبُ وَلَا يُوثِقُ إِلَّا الْحَدِيثَ الْمَرْفُوعَ فَإِنَّه يُعَذَّبُ بِالْفَتْحِ

جناب ابوقلابہ کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس کو نبی کریم ﷺ نے پڑھایا تھا ۔ یا کہا ، مجھے اس شخص نے پڑھایا جس کو اس شخص نے پڑھایا جسے نبی کریم ﷺ نے پڑھایا تھا «فيومئذ لا يعذب» ( " ذال " کے زبر ، یعنی مجہول صیغے کے ساتھ ) ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ عاصم ، اعمش ، طلحہ بن مصرف ، ابوجعفر یزید بن قعقاع ، شیبہ بن نصاح ۔ نافع بن عبدالرحمٰن ، عبداللہ بن کثیر داری ، ابوعمرو بن العلاء ، حمزہ زیات ، عبدالرحمٰن اعرج ، قتادہ ، حسن بصری ، مجاہد ، حمید اعرج ، عبداللہ بن عباس اور عبدالرحمٰن بن ابوبکر یہ سبھی حضرات «لا يعذب ولا يوثق‏» پڑھتے ہیں ( " ذال " ) اور ( " ثا " ) کے کسرہ ، یعنی معروف صیغے کے ساتھ ) ۔ مگر مرفوع حدیث میں «يعذب» " ذال " کے فتحہ کے ساتھ مروی ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت