فهرس الكتاب

الصفحة 4005 من 5274

کتاب: قرآن کریم کی بابت لہجوں اور قراءتوں کا بیان

باب:...

4005 حَدَّثَنَا هَنَادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ إِنَّ أُنَاسًا يَقْرَءُونَ هَذِهِ الْآيَةَ وَقَالَتْ هِيتَ لَكَ فَقَالَ إِنِّي أَقْرَأُ كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ

جناب شقیق سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے کہا گیا کہ لوگ یہ آیت کریمہ «وقالت هيت لك» پڑھتے ہیں ( یعنی " ھا " کے زیر کے ساتھ ) تو انہوں نے کہا: بلاشبہ مجھے اسی طرح پڑھنا زیادہ محبوب ہے جیسے کہ مجھے سکھایا گیا ہے «وقالت هيت لك» ( یعنی " ھا " پر زبر کے ساتھ ) ۔

حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کے معلم خودرسول اللہﷺ تھے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی اسی بےمثل اطاعت کی بناپرہی اللہ عزوجل کی طرف سےانہیں رضی اللہ عنہم کالقب ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت