4013 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ، حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: الْأَوَّلُ أَتَمُّ.
صفوان بن یعلیٰ اپنے والد سے وہ نبی کریم ﷺ سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: پہلی روایت زیادہ کامل ہے ۔