4015 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَكْشِفْ فَخِذَكَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَى فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ نَكَارَةٌ
سیدنا علی ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے " اپنی ران کو ننگا مت کر اور کسی دوسرے کی ران کو مت دیکھ ، زندہ ہو یا مردہ ۔ " امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں اس حدیث میں ضعف ہے ۔
یہ روایت ضعیف ہے ،تاہم یہ بات صحیح ہے کہ عذر شرعی کے بغیر ران ننگی کرنا یاکسی کی ران دیکھنا جائز نہیں ہے ۔