فهرس الكتاب

الصفحة 4046 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: ریشم پہننے کی کراہت

4046 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا زَادَ وَلَا أَقُولُ نَهَاكُمْ

ابراہیم بن عبداللہ نے یہ روایت بیان کی ( سیدنا علی ؓ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے منع فرمایا ہے ) اس میں یہ مزید بیان کیا: میں یہ نہیں کہتا کہ تم لوگوں کو منع کیا ہے ۔

1: ان احادیث سے حضرات علی ،ابن عمر ،ابو موسی اور ابن الزبیررضی اللہ اور تابعین میں سے حسن بصری اور ابن سیرین وغیرہ کا استدلال ہے کہ ریشم اور سونا عورتوں اور مردوں سبھی کے لئے جائز ہے مگر دیگر صحیح احادیث کی روشنی میں ریشم اور سونا عورتوں کے لئے حلال اور مردوں کے لئے حرام ہے

2: زعفران کا رنگ اور خوشبو عورتوں کے لئے مباح ہے لیکن مردوں کے لیے نہیں

3: رکوع اور سجدہ تسبیح اور دعا کا مقام ہے نہ کہ تلاوت قرآن کا ۔ الایہ قرآنی دعائیں یہ نیت سجدے میں پڑھنے تو جائز ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت