4047 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ مَلِكَ الرُّومِ أَهْدَى إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتُقَةً مِنْ سُنْدُسٍ فَلَبِسَهَا فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى يَدَيْهِ تَذَبْذَبَانِ ثُمَّ بَعَثَ بِهَا إِلَى جَعْفَرٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ جَاءَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَمْ أُعْطِكَهَا لِتَلْبَسَهَا قَالَ فَمَا أَصْنَعُ بِهَا قَالَ أَرْسِلْ بِهَا إِلَى أَخِيكَ النَّجَاشِيِّ
سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہآستینوں کو دیکھ رہا ہوں ۔ پھر آپ ﷺ نے اسے سیدنا جعفر ؓ کے ہاں بھیج دیا ۔ انہوں نے اسے پہنا اور آپ کی خدمت میں آئے ۔ تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا " میں نے یہ تمہیں تمہارے پہننے کے لیے نہیں دیا ہے " انہوں نے کہا: تو پھر میں اس کا کیا کروں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا " اسے اپنے بھائی نجاشی کے پاس بھیج دو ۔ " ( یعنی شاہ حبشہ کے ہاں بھیج دو ) ۔