فهرس الكتاب

الصفحة 4134 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: جوتے پہننے کا بیان

4134 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهَا قِبَالَانِ

سیدنا انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے جوتے میں دو پٹیاں ہوتی تھیں ۔

ایک پٹی انگوٹھے کے ساتھ سے اور دوسری درمیانی اور ساتھ والی انگلی کے درمیان سے ہوتی ہوئی پاوں کی پشت پر عرض میں لگی پٹی سے جاملتی تھے جسے شراک کہا جاتاہے ۔

فائدہ: ظاہر ہے کہ یہ حکم ان جوتوں سے متعلق جنہیں ہاتھ کی مددسے پہننا ہوتا ہے اور جوجوتے بلا تکلف پہنے جاسکتے ہوں ان کے لئے بیٹھنے کی کوئی وجہ نہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت