فهرس الكتاب

الصفحة 4154 من 5274

کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل

باب: تصاویر سے متعلق احکام و مسائل

4154 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ... بِإِسْنَادِهِ مِثْلِهِ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا أُمَّهْ! إِنَّ هَذَا حَدَّثَنِي، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ. وَقَالَ فِيهِ: سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ- مَوْلَى بَنِي النَّجَّارِ-.

جریر نے سہیل سے اپنی سند سے اسی مذکورہ حدیث کی مثل روایت کیا ۔ اس میں ہے کہ زید بن خالد نے کہا: میری اماں جان ! ( ابوطلحہ انصاری ) نے مجھے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی ہے ۔ اس روایت کی سند میں سعید بن یسار کے متعلق ہے کہ یہ بنو نجار کے غلام تھے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت