فهرس الكتاب

الصفحة 4216 من 5274

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل

باب: انگوٹھی بنوانا جائز ہے

4216 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ, فَصُّهُ حَبَشِيٌّ.

سیدنا انس ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی تھا ۔

حبشی نگینے کا مفہوم یہ ہے کہ اسکی بناوٹ کا انداز حبشی تھا یا پتھر حبشے کا تھا۔ کالے رنگ کی وجہ سے اسے حبشی کہا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت