باب: انگوٹھی بنوانا جائز ہے
4217 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ, كُلُّهُ، فَصُّهُ مِنْهُ.
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی ساری کی ساری چاندی کی تھی ' اس کا نگینہ بھی اسی ہی سے تھا ۔