فهرس الكتاب

الصفحة 4228 من 5274

کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل

باب: انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنی جائے یا بائیں میں ؟

4228 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ فِي يَدِهِ الْيُسْرَى

نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ اپنی انگوٹھی بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔

یہ ایک صحابی کا عمل ہے جبکہ رسول اللہ ﷺ کا عمل اُوپر بیان ہوا ہے۔ اور وہی قابلِ اتباع ہے جیسا کہ اگلی روایت میں بھی آرہا ہے۔ ممکن ہے کی نبی ﷺ کے عمل سےحضرت عبداللہ بن عمر بے خبر رہے ہوں، ورنہ وہ کبھی بھی اس کے برعکس عمل نہ کرتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت