4233 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَأَبُو عَاصِمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ... بِمَعْنَاهُ: قَالَ يَزِيدُ: قُلْتُ: لِأَبِي الْأَشْهَبِ: أَدْرَكَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ طَرَفَةَ جَدَّهُ عَرْفَجَةَ، قَالَ: نَعَمْ.
یزید بن ہارون اور ابوعاصم دونوں نے کہا ہمیں ابوالاشہب نے بواسطہ عبدالرحمٰن بن طرفہ سے انہوں نے عرفجہ بن اسعد سے مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔ یزید نے کہا کہ میں نے ابوالاشہب سے پوچھا کیا عبدالرحمٰن بن طرفہ نے اپنے دادا عرفجہ کو پاتا تھا ؟ انہوں نے کہا: ہاں ۔