فهرس الكتاب
الصفحة 4234 من 5274
4234 حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ، عَنْ أَبِيهِ, أَنَّ عَرْفَجَةَ بِمَعْنَاهُ.
عبدالرحمٰن بن طرفہ نے عرفجہ بن اسعد سے انہوں نے اپنے والد سے بیان کیا کہ عرفجہ ( کی ناک کٹ گئی تھی ) مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔
حجم الخط: