4266 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، قَالَ: زِيَادٌ سِيْمِينُ كُوشَ.
محمد بن عیسیٰ بن طباع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عبدالقدوس نے زیاد کے تعارف میں اسے «زياد سيمين كوش» کہا: یعنی چاندی کے کانوں والا ۔ ( کانوں کی سفیدی کی وجہ سے یہ نام رکھا ) ۔