4423 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ- وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ-، قَالَ: فَرَدَّهُ مَرَّتَيْنِ.
قَالَ سِمَاكٌ: [روايه] : فَحَدَّثْتُ بِهِ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، فَقَالَ: إِنَّهُ رَدَّهُ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ.
شعبہ نے سماک سے روایت کیا ، کہا کہ میں نے سیدنا جابر بن سمرہ ؓ سے یہ حدیث سنی ' جبکہ پہلے والی حدیث زیادہ کامل ہے ۔ کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کو دوبارہ واپس کیا ۔ سماک کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر کو یہ روایت بیان کی تو انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ نے اس کو چار بار لوٹایا تھا ۔