4424 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَنِيِّ بْنُ أَبِي عَقِيلٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ- يَعْنِي: ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ-، قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: فَسَأَلْتُ سِمَاكًا عَنِ الْكُثْبَةِ؟ فَقَالَ: اللَّبَنُ الْقَلِيلُ.
شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب سماک سے پوچھو کہ «كثبة» کا کیا مفہوم ہے ؟ انہوں نے کہا کہ " تھوڑا سا دودھ ۔ "