446 حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ حَرِيزٍ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ ذِي مِخْبَرٍ ابْنِ أَخِي النَّجَاشِيِّ، فِي هَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَأَذَّنَ وَهُوَ غَيْرُ عَجِلٍ
جناب یزید بن صلیح نے سیدنا ذی مخبر یعنی نجاشی کے بھتیجے سے اس خبر میں بیان کیا کہا تو اس نے اذان کہی اور وہ جلدی میں نہ تھے ۔