فهرس الكتاب

الصفحة 447 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: جو شخص نماز کے وقت میں سوتا رہ جائے یا نماز(پڑھنا) بھول جائے؟

447 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي عَلْقَمَةَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ أَقْبَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَكْلَؤُنَا فَقَالَ بِلَالٌ أَنَا فَنَامُوا حَتَّى طَلَعَتْ الشَّمْسُ فَاسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ افْعَلُوا كَمَا كُنْتُمْ تَفْعَلُونَ قَالَ فَفَعَلْنَا قَالَ فَكَذَلِكَ فَافْعَلُوا لِمَنْ نَامَ أَوْ نَسِيَ

سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ نے کہا کہ حدیبیہ کے دنوں میں ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آئے تو آپ ﷺ نے فرمایا " ہمارا پہرہ کون دے گا ؟ " بلال ؓ نے کہا: میں ۔ چنانچہ باقی سب سو رہے حتیٰ کہ سورج نکل آیا ۔ پس نبی کریم ﷺ جاگے اور فرمایا " اسی طرح کرو جس طرح کہ ( اس سے پہلے ) کیا کرتے تھے ۔ " چنانچہ ہم نے اسی طرح کیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا " جو سو جائے یا بھول جائے ، تو ایسے ہی کیا کرے ۔ "

ہنگامی حالات میں قائد اورا س کے ساتھیوں کوچاہیے کہ پرسکون اوربااعتماد ہا کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت