فهرس الكتاب

الصفحة 4577 من 5274

کتاب: دیتوں کا بیان

باب: پیٹ کے بچے کی دیت

4577 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.. فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: ثُمَّ إِنَّ الْمَرْأَةَ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا بِالْغُرَّةِ تُوُفِّيَتْ، فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَنَّ مِيرَاثَهَا لِبَنِيهَا, وَأَنَّ الْعَقْلَ عَلَى عَصَبَتِهَا.

جناب ابن مسیب نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے اس قصے میں روایت کیا کہ پھر وہ عورت جس کو آپ نے غلام یا لونڈی دلوائی فوت ہو گئی تو رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ کر دیا کہ اس کی وراثت اس کے بیٹے کو ملے اور ( قاتلہ کی طرف سے ) دیت اس کے عصبہ ( عاقلہ ) پر ڈالی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت