فهرس الكتاب

الصفحة 4616 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: اتباع سنت کی دعوت دینے( کی اہمیت )کا بیان

4616 حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ: {مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفَاتِنِينَ. إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ} [الصافات: 162-163] ؟ قَالَ: إِلَّا مَنْ أَوْجَبَ اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ أَنَّهُ يَصْلَى الْجَحِيمَ.

خالد الحذاء کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا حسن بصری ؓ سے آیت کریمہ « أنتم عليه بفاتنين * إلا من هو صال الجحيم» ( کی تفسیر ) کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ اللہ تعالیٰ نے اسی کے لیے لازم کیا ہے جو جہنم میں جلنے والا ہوا ۔ ( یہ مذکورہ بالا روایت 4614 کی مانند ہے ۔ )

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت