4617 حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ:، أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ: كَانَ الْحَسَنُ, يَقُولُ: لَأَنْ يُسْقَطَ مِنْ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَقُولَ: الْأَمْرُ بِيَدِي!
جناب حمید سے منقول ہے کہ سیدنا حسن بصری ؓ کہا کرتے تھے کہ آسمان سے زمین پر گر پڑنا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں یوں کہوں کہ معاملہ میرے ہاتھ میں ہے ۔ ( مقصد یہ ہے کہ تقدیر کا انکار مجھے ہرگز ہرگز گوارا نہیں )